مٹی کی اینٹیں، اینٹوں کے سائز اور ڈیزائن، اینٹوں کی قیمت
پاکستان میں اینٹیں بنانے کے لیے مختلف طریقے استعمال کیے جاتے ہیں
جن میں زیادہ تر مشہور طریقے کار جو ہے. وہ لکڑ سے بنائے ہوئے .ایک فریم میں مٹی کو ڈال کر اینٹوں کی شکل دی جاتی ہے. سب سے پہلے مٹی کا انتخاب کیا جاتا ہے. مٹی کی ایک مخصوص قسم کو جس میں چکنی مٹی اور ریتلی مٹی ہوتی. ہیں دونوں کو اچھے طریقے سے ملایا جاتا ہے. اس کے بعد اس پہ محنت کر کے مٹی کو پانی میں اچھے طریقے سے گالا جاتا ہے. جب یہ پراسیس ہو جاتا ہے دو دن تک مٹی کو گیلے پانی میں چھوڑا جاتا ہے. اس کے بعد ایک مٹی سے بنا ہوا مکسچر تیار ہو جاتا ہے. مٹی کے اس مکسچر کو مناسب تناسب میں پانی ڈال کر کاریگر اپنے مرضی کے مطابق تیار کرتا ہے. اس کے بعد وہ وہاں سے مٹی نکال کر اپنے اس جگہ پہ لے اتا ہے.

اینٹوں کے سائز اور ڈیزائن
تاکہ وہ اپنے مولڈ سے باہر ارام سے ا سکے مختلف ڈیزائن کی مختلف ایتیں ہوتی ہیں. جس طرح اپ کا مولڈ ہوگا اس طرح کی نکلے گی. یہ عمل پاکستان میں عام ہے مولڈ زیادہ تر لکڑ کا استعمال ہوتا ہے. کچھ جگہ پہ مولڈ کو جدید طریقے سے بنایا گیا ہے. جیسا کہ لوہے کا فریم وغیرہ لوہے کے فریم کے نیچے لکڑ رکھی جاتی ہے. جس پہ مختلف بٹے اپنی شناخت کا نمبر لگاتے ہیں جیسا کہ مشہور نام ہے. ہر ہر کارخانہ اپنے اپنے طریقے کار سے بناتا ہے. کچھ لوگوں نے مٹی کو بنانے کے لیے مشین کا استعمال کیا ہے. کچھ لوگوں نے اس کے لیے جدید پلانٹ لگائے ہوئے ہیں. جس میں مٹی کو . اینٹ بن کے تیار ہو جاتی ہے

اینٹوں کی قیمت
جیسا کہ روایتی پرانے بٹھے. جیسا کہ زگ زیگ بٹے جیسا کہ نئے. دور سے بنے ہوئے جدید بٹے. .جیسا کہ چھوٹی چمنی جیسا کہ زمین پہ رکھ کے پکانا یہ سب طریقہ. کار مٹی کو مٹی کی اینٹوں کو پکانے کے ہوتے ہیں. جب یہ ان کے اندر اچھی طریقے سے ترتیب سے لگائی جاتی ہے. اس کے بعد اپ کا عمل شروع ہوتا ہے اپ کے عمل میں. سب سے بنیادی بات اینٹوں کو اچھی طرح پکانا ہے. جب ان کی اچھی طرح پکائی ہو جاتی ہے. تو ان کی رنگت ان کا معیار بہت اچھا ہوتا ہے. معیاری اینٹیں بنانے .کے لیے ان کی اگ کا تناسب بہت اچھا رکھا جاتا ہے. تب جا کر ایک معیاری اینٹ بنتی ہے. اس کو ڈرائی ہونے کے لیے خشک ہونے کے لیے رکھا جاتا ہے.
پاکستان میں اینٹیں بنانے کے لیے مختلف طریقے
جب ہم بات کریں گے اینٹوں کی سائز کی تو اس میں مختلف سائز سے بنائی جاتی ہے. چنائی والی تے فرش پہ لگانے کے لیے. اینٹیں دیواروں پہ لگانے کے لیے اینٹیں جیسا کہ چنائی کی اینٹوں کی بات کریں تو سٹینڈر سائز جو ہے. وہ ایک ہم ترتیب میں اپ کو نیچے سارا سائز لکھ دیں گے جن کی پوری ایک لسٹ نمایا ہوگی. رنگوں کی بات کریں تو مختلف رنگت کی ہوتی ہیں .جن میں لال ٹیراکوٹا پیلا سرخ لال گندم میں. سفید اور مختلف کلر شامل ہیں. ڈیزائن کی بات کریں تو اینٹوں میں. چنائی کی اینٹ .پ ڈیزائن والی اینٹ قلم قبا پتی کٹ والی اینٹ پلر. کی اینٹ دیوار کی اینٹ وغیرہ وغیرہ شامل ہےاچھے طریقے. سے بنایا جاتا ہے جب یہ مٹی کا پراسس تیار ہو جاتا ہے
for more information about clay tiles